ایشیا اردو

گاؤں دھانانوالی میں موم بتی کے ذریعے آگ لگنے کے باعث ایک ہی گھر کے 2 بچے جاں بحق جبکہ 2 خواتین جھلس کر زخمی ہو گئیں۔
موم بتی سے گھر میں لگی آگ نے 7 سالہ لڑکی اور 6 سالہ لڑکے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ سے جھلسنے والے دونوں بچے جان کی بازی ہار گئے جبکہ واقعہ میں دو خواتین ساس اور بہو شدید زخمی ہو گئیں۔
ریسکیو 1122 کی گاڑیاں آگ بجانے میں مصروف ہیں، اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ ائیرپورٹ اور اہلیان علاقہ موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار