راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی میں 3 بچے جاں بحق ہو گئے، لواحقین کے مطابق تینوں بچے کھیلتے ہوئے ٹرنک میں بند ہو گئے تھے۔
ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق ہونے والے تینوں بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچیاں اور 1 بچہ شامل ہے۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں بچے حقیقی بہن بھائی ہیں، جن میں 2 سالہ زوہان، 6 سالہ سائرہ اور 7 سالہ فاریہ شامل ہیں

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار