مانٹرنگ ڈیسک 
نئی دہلی: بھارت کی مودی سرکار سے سچ ہضم نہ ہوا۔ بھارتی حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے یوٹیوب چینلز بلاک کروا دئیے ۔
بھارت میں 35 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی گئی،صحافی مخدوم شہاب، فیصل تارڑ، ملیحہ ہاشمی، سلمان حیدر، عمر دراز گوندل پابندی لگنے والے صحافیوں میں شامل ہیں۔ مظلوم نہتے کشمیریوں کی آواز بننا پاکستانی یوٹیوبرز کا جرم قرار دیا گیا۔ بھارت کی وزارت اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس میں پابندی کا اعلان کیا گیا، اس سے پہلے بھی 20 یوٹیوب چینلز کو بندش کا سامنا کروایا گیا تھا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار