ایشیا اردو

ملک بھر میں کورونا سے24 گھنٹوں کے دوران 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ مزید 581 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
این آئی ایچ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 19 ہزار 591 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 581 افراد کے وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
اعدادوشمار کے مطابق کورونا کی شرح 2 اعشاریہ 97 ریکارڈ کی گئی جبکہ 178 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار