ایشیا اردو

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں جان لیوا وائرس سے مزید 6 مریض دم توڑ گئے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 16 ہزار75 ٹیسٹ کئے گئے، 433 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ موذی مرض سے متاثرہ 122 مریضوں کی حالت تاحال تشویشناک ہے۔
این آئی ایچ رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.69 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ 6 مریض جاں بحق ہو گئے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار