ایشیا اردو

جیپ ریلی کا میلہ 4 روز تک جاری رہے گا  چھٹی تھل جیپ  ریلی کے لیے گاڑیوں کی رجسڑیشن چھانگا مانگا ٹیلہ ہیڈ محمد والا پر جاری ہے گاڑیوں کی رجسڑیشن اور ٹیکنگ کا سلسلہ جاری ہے رجسٹر ہونے والی گاڑیوں کا تیکنکی معائنہ بھی کیا جارہا ہے  

Video:https://youtu.be/JBxQMEKMgPg

  ریلی مں رجسڑ ہونے والی گاڑیاں 105   ہیں جن میں پیرپیڈ گاڑیاں -40  سٹاک ۔58-اور  8 خواتین نے  گاڑیوں کی رجسڑیشن کروائی
رجسڑیشن مکمل ہونے والی گاڑیوں کی کل کوالیفائنگ مقابلے ہو گئے جبکہ27 نومبر کو سٹاک کیٹگری اور خواتین کے مقابلے ہونگے اور 28 نومبر کو ییرپیڈ گاڑیوں کے مقابلے ہوں گئے  جیپ ریلی کے ٹریک کا کل فاصلہ 195 کلومیٹر سے زاہد ہے جو کے مظفرگڑھ اور لیہ کے درمیانی صحرائی علاقوں پر مشتمل ہے  جیپ ریلی کی سیکورٹی کے بھی سخت ترین انتظامات کیے گئیے ہیں پولیس کے ساتھ ساتھ سول ڈیفنس ۔ ریسکیو 1122 بھی اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار