ایشیا اردو

تھل جیپ ریلی میں آج پری پیڈ کیٹگری کے مقابلوں میں کل ٹریک سے 30 گاڑیاں  روانہ ہوئیں جس میں دفائی چیمپن نادر مگسی دو گھنٹے چودہ منٹ پینتیس سیکنڈ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے جبکہ صاحب زادہ محمد علی سلطان دوگھنٹے بارہ منٹ ایک سیکنڈ دوسرے نمبر پر رہے جبکہ تھل جیپ ریلی میں سال کا ٹائٹل زین محمود  دو گھنٹے آٹھ منٹ انتالیس سیکنڈ کے  ساتھ اپنے نام کر لیا، انعامات اور تقریب رات کو ٹٰی ڈٰی سی پی منعقد کرے گئی

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار