ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم 

 شہر اولیاء میں ایک گھنٹے میں ایک ہی گینگ کی 7 وارداتیں تین مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان کی وارداتوں نے پولیس کو چکرا کر رکھ دیا3 مسلح ڈاکوؤں نے پہلی واردات اسامہ نامی شہری سے موٹرسائیکل اور نقدی چھینی دوسری واردات میں شہری طارق سے 3 لاکھ روپے چھین لیے تیسری واردات میں عابد کریانہ اسٹور سے 60 ہزار روپے چھین لیے چوتھی واردات میں علی نامی دکاندار سے 40ہزار روپے چھین لیے پانچویں واردات کے بعد میں اسلم نامی شہری سے 6لاکھ روپے چھین لیے چھٹی واردات میں عمار نامی شہری سے 60 ہزار روپے چھین لیا: ساتویں واردات میں شہری جاوید سے 20 ہزار روپے چھین لیے گئےپولیس زرائع کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن ر عامر خان نیازی پٹرولنگ فورس پر سخت برہم دفتر طلب کرلیا جبکہ دوسری جانب : انچارج محافظ اسکواڈ انچارج ڈولفن فورس سمیت تھانوں کے پٹرولنگ افسران کو پٹرولنگ تیز کرنے کے سخت احکامات جاری کر دئیے شہریوں نے شہر میں بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور مطالبہ کیا کہ شہر کے پر امن فضا کو بحال کیا جائے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار