ایبٹ آباد

 16 اکتوبر کو بیک وقت 7 بچے پیدا والوں میں سے 6 بچے انتقال کر گئے، ترجمان ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے مطابق صرف ایک بچہ باقی رہ گیا یے جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے بچے کا موجودہ وزن ایک کلو ہے بچہ کا مکمل دیکھ بھال کے ساتھ علاج جاری یے جبکہ باقی جان کی بازی ہارنے والے بچوں کی اصل وجہ سامنے نہیں آ سکی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار