ایشیا اردو

کورونا کی چھٹی لہر میں تیزی، مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید 8 افراد انتقال کر گئے جبکہ 165 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 12 ہزار273 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 358 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے 165 مریضوں کی حالت نازک ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.92 ریکارڈ کی گئی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار