ایشیا اردو

ملتان چائنہ چوک کے قریب مسافر بس اور ٹرک کے مابین تصادم کے نتجے میں  20  افراد زخمی ہو گئے  حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی,16 زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی گئی,4 زخمی نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے بارہر بتائی جا رہی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار