ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم 

ملتان پولیس تھانہ صدر شجاع آباد نے کاروائی کرتے ہوئے 02 نوجوان گرفتار کر لیے، 01 پسٹل 30 بور ،02 رپیٹر 12 بور برآمد کر لیا ، گرفتار ملزم محمد عمران عرف مانی سے پسٹل 30 بور برآمد ہوا جبکہ گرفتار ملزم محمد عامر سے 02 رپیٹر 12 بور برآمد ہوئے: ملزمان  نے ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ویڈیو اپلوڈ کی تھی: ملزمان کے خلاف تھانہ صدر شجاع آباد میں مقدمات درج کر کے کاروائی پولیس کی جا رہی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار