ایشیا اردو

گوجرخان پولیس کو متاثرہ بچی کے بھائی نے درخواست دی جس میں موقف اپنایا گیا کہ میری 12 سالہ بہن کی نازیبا ویڈیو کسی نے میرے کزن کے نمبر پر سینڈ کی تو میں نے بہن سے پتہ کیا جس نے بتایا کہ سات7 دن قبل عمرمسعود کے گھر گئی جہاں ملزم نے میری نازیبا ویڈیو بنا لی اور ویڈیو کے متعلق کسی کو بتلانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا ایس ایچ او گوجرخان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے فوری طور پر ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم کی شناخت عمر مسعود کے نام سے ہوئی ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا معصوم بچیوں کے خلاف ہراسمنٹ اور نازیبا ویڈیو جیسا فعل ناقابل برداشت ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار