مانٹرنگ ڈیسک

نیو یارک اب زمینوں میں ہل چلانا اور فصل کی بوائی انتہائی آسان ہو گئی، تصویر میں نظر آنے والے ٹریکٹر پر 6 کیمرے لگے ہیں جن کی مدد سے ٹریکٹر 360  ڈگر ی تک مڑ سکتا ہے۔

ان کیمروں کی مدد سے فاصلے کا تعین کیا جاتا ہے، کسان موبائل ایپ کی مدد سے ٹریکٹر کے کام پر نظر رکھ سکتے ہیں۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار