ایشیا اردو

منڈی بہاءالدین حکومت پنجاب کی جانب سے بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور سموگ کے خاتمہ کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں لیکن دوسری جانب منڈی بہاءالدین میں ان اقدامات کی سرعام دھجیاں اڑائی دی گئیں ہیں، رات کی تاریکی میں بھی کوڑا کرکٹ کو تلف کرنے کیلئے آگ لگانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے دوسری طرف شہر سے روزانہ کئی ٹن کوڑا کرکٹ اٹھا کے شہر کے قریب واقعہ ریلوے لائن کے کنارے پر ڈھیر لگا کر اسے بھی دن رات آگ لگا کر جلایا جا رہا ہے، جس سے فضائی آلودگی اور سموگ کے اضافہ کے ساتھ ساتھ شہری گلے اور سانس کی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار