ملتان

 ممبر صوبائی اسمبلی سید علی حیدر گیلانی نے ضلع ملتان میں لائن آڈر کے ہوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئے روز دن دھاڑے قتل اقدام قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ملتان پولیس کرائم کنٹرول کرنے میں بری طرح  ناکام ہو چکی ہے یہ تمام صورت حال یہ سب اعلیٰ افسران کی غلط پالیسیوں اور آپس میں کوارڈینیشن کا نہ ہونا آئے روز سینئر افسران کا  تبادلوں کے ہونے  کا نتیجہ ہے کہ ہر افسر اپنی مرضی کے اس او پیز پر عملدرآمد کروانے کی کوشش کرتا ہے جس کی وجہ سے ما تحت عملہ ذہنی اذیت کا شکار ہے کہ کس کا حکم مانا جائے ،مزید کہنا تھا کہ ملتان پولیس کو چاہیے کہ بہترین منصوبہ بندی کرکہ آئے روز ہونے والی وارداتوں پر مکمل کنٹرول حاصل کرے تاکہ عام  شہریوں کی اندر جو ایک خوف و حراس کی صورتحال ہے اس کو ختم کیا جا سکے 

رپورٹ چوہدری عبدالقیوم 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار