مانٹرنگ ڈیسک

ٹیکنالوجی فرم ایمازون نے ہزاروں افراد کو ملازمتوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ایمازون کے سی ای او کا کہنا ہے کہ 18 ہزار افراد کو نوکریوں سے برطرف کرنے کیلئے پیکج پر کام کررہے ہیں، نوکریوں میں کٹوتی سے اخراجات میں کمی ہوگی۔
کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق کمپنی کے تین لاکھ مضبوط کارپوریٹ افرادی قوت میں سے صرف چھ فیصد کٹوتی کی جائے گی۔
ایمازون کے مطابق ملازمین کو ایسے پیکجز فراہم کررہے ہیں جن میں علیحدہ ہونے کی صورت میں ادائیگی، عبوری ہیلتھ انشورنس کے فوائد شامل ہوں گے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار