ملتان کے علاقے شجاع آباد روڈ پر ویئر ہاؤس میں ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق بم کباڑ کے سامان میں موجود تھا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، افسوس ناک واقعے میں زخمی ہونیوالے افراد کو نشترہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
 پولیس نے موقع پر پہنچ کرقانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار