ایشیا اردو

شمالی وزیرستان میں ایک اور بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق  رواں سال پاکستان سے پولیو کا یہ چوتھا کیس رپورٹ ہوا ہے۔
ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہےکہ اس سال تمام کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔
دوسری جانب ملک بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ہے،ملک بھر میں چار کروڑ 30 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانےکا ہدف رکھا گیا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار