مانٹرنگ ڈیسک

خیبرپختونخوا سے مزید ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے، 6 ماہ کے بچے کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے، رواں سال پاکستان سے رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 19 ہو گئی۔ترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق رواں سال 2 کیسز لکی مروت، 16 کیسز شمالی وزیرستان، ایک جنوبی وزیرستان سے رپورٹ ہوا ۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار