ایشیا اردو

ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے دفتر پر انٹی کرپشن ٹیم نے چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضہ میں لے لیا ،زرائع کے مطابق چھ افراد نے کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مارا اور کرپشن سے مطلق ریاکرڈ کو اپنے قبضہ مین لے لیا گیا ہے جبکہ کسی بھی افسر یا ملازمین کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی اس سے قبل بھی انٹی کرپشن ٹیم نے چھاپہ ما کر ریکارڈ قبضہ میں لیا تھا۔۔ 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار