دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ایپل کے سربراہ نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے امداد کا اعلان کردیا۔
ایپل کے سربراہ ٹم کُک نے کہا کیہ پاکستان میں سیلاب ایک تباہ کن انسانی المیہ کی شکل اختیار کرچکا ہے۔
سی ای او نے مزید کہا کہ ایپل کمپنی ریلیف اور بحالی کی کوششوں میں مدد فراہم کرے گی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار