تھانہ احمد یار کے قریب افسوس ناک ٹریفک حادثے میں نویں کلاس کے 2 طالبعلم جاں بحق ہوگئے ۔
ریسکیو کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل کار سے ٹکرا کر ٹرک کے نیچے آ گئی، حادثے کے نتیجے میں نویں کلاس کے 2 طالبعلم جاں بحق جبکہ تیسرا شدید زخمی ہوگیا۔
ریسکیو حکام کابتانا ہے کہ جاں بحق طالبعلموں کی شناخت ذیشان اور حسن کے نام سے ہوئی، ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار