مانٹرنگ ڈیسک

یوئیفا ویمن چیمپئنز لیگ میں آرسنل اور ایف سی اے جیکس کا میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا۔
ویمن چیمپئنز لیگ کے دوران ایف سی اے جیکس نے کھیل کے آغاز کے ساتھ ہی حریف ٹیم پر بھرپور حملے کئے، 17ویں منٹ میں اے جیکس کی رومی لیچر نے شاندار گول اسکور کیا۔
آرسنل کی جانب سے سٹینا بلیک نے گول سکور کرکے اے جیکس کی برتری ختم کردی، 57 ویں منٹ میں کیم لٹل کے شاندار گول نے آرسنل کو دو ایک کی برتری دلا دی تاہم 83 ویں منٹ میں رومی لیچر نے ایک اور گول سکور کرکے میچ برابر کردیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار