ایشیا اردو

کہوٹہ /راجہ پرویز اقبال


پنجاب لوکل گورنمنٹ کے نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر کو بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیا گیا۔
 اسسٹنٹ کمشر کہوٹہ نے بطور ایڈمنسٹیٹر میونسپل کہوٹہ کا چارج سنبھالتے ہی میونسپل کمیٹی اور  قدیر لائبریری کہوٹہ کا دورہ کیا۔ قدیر لائبریری کی مرمت اور رینوویشن کے لئے خصوصی ہدایت جاری کی۔ جس میں نئی لائٹوں کی تنصیب، خراب کمپیوٹر کو فنکشنل کرنا، کتابوں کے نئے ریکس بنوانا ، نئے فرنیچر کی فراہمی اور نئی کتابیں منگوانا شامل ہیں۔ اس  کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر نے قدیر لائبریری کو کسی بھی قسم کی  غیر تعلیمی سرگرمی، یا سیاسی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار