ڈپٹی کمشنر ملتان عمر جہانگیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شجاعباد فیاض جتالہ نے گندم ذخیرہ اندوزی کیخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4500 من گندم تحویل میں لی گئی۔ اس بارے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جلالپور خاکی گودام میں گندم ذخیرہ کی گئی تھی۔ ڈی سی ملتان عمر جہانگیر کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاو¿ن کے احکامات ہیں۔4500 من گندم تحویل میں لیکر گودام سربمہر کردیا گیا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار