ایشیا اردو

وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک مقرر کر دیا گیا، ان کو 21 فروری سے اس عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔
وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک تقررکر دیا گیا، اعظم خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن 21 فروری کو جاری کیا گیا۔ ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نوید کامران کی مدت ملازمت 30 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے ۔
اعظم خان کی بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک تقرری 4 سال کے لئے کی گئی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار