ایشیا اردو

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ اور ٹی 20رینکنگ میں ایک مرتبہ بادشاہت کا تاج سر پر سجالیا ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ درجہ بندی کے مطابق ٹی 20میں محمد رضوان ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھے سے تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار