ایشیا اردو

بہاولنگر:ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے واک کا اہتمام. گاہی واک ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظفر بزدار کی قیادت میں کی گئی.واک میں ریسکیو 1122,بلدیہ ملازمین اور سٹوڈینٹس نے شرکت کی.,واک رفیق شاہ چوک سے سٹی چوک تک کی گئی,واک کے شرکاء نے ہاتھوں میں قوانین درج والے بینرز اٹھا رکھے تھے,ڈرائیورنگ کے دوران احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھیں.ظفر بزدار
ٹریفک قوانین پر عمل کرکے شہری خود کو حادثات سے محفوظ بنائے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار