ایشیا اردو

 

بستی کلواڑ رحیم آباد کے قریب  دیوار بچوں پر جا گری ۔ دس سے زائد بچے ملبے  تلے دب گئے۔ اہل علاقہ نے چار بچوں کو نکال کر ہسپتال شفٹ کردیا جہاں 6 ننے بجے جان کی بازی ہار گئے

سقینہ بی بی عمر 10 سال، شکیلہ بی بی عمر 9 سال، تسلیمہ بی بی عمر 7 سال ،بشراں بی بی عمر 4 سال، آمنہ بی بی عمر 10 سال شامل ہیں ۔محمد اقبال عمر 2 سال

 

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار