ایشیا اردو

کہوٹہ /راجہ پرویز اقبال
کہوٹہ یونین کونسل بیور کے نواحی علاقے بٹلی تا جیوڑہ روڈ کا افتتاح صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے جیل خانہ جات ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے کیا،اس موقع پر اہل علاقہ کی کیثر تعداد بھی موجود تھی,اس سڑک کی تعمیر سے بٹلی،جیوڑہ،کانگڑہ،برسالہ ودیگر علاقے مستفید ہونگے،اس سڑک پر تین کروڑ کی لاگت آہے گی اہل علاقہ کا دیرینہ مسلہ حل ہوا،اس موقع پر ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے کہا کہ علاقے کی خدمت کرنے کے لیے سیاست میں آیا تاکہ عوام کی بہتر انداز سے خدمت کرسکوں،میرا جینا مرنا پی ٹی آئی کے ہے کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے اہل علاقہ نے راجہ صغیر احمد پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار