ایشیا اردو

بھکرکے نواحی علاقہ دلیوالہ میں شہزاد نامی شہری کے گھر بیک وقت 3 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی جس پر ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور بچے سب نارمل ہیں ،بیٹیوں کی پیدائش پر والدین کا اللہ کا شکر ادا کیا جبکہ اس خاندان میں تین جڑواں بچوں کی پیسائش کا پہلا واقعہ ہے   

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار