ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم

ملتان چونگی نمبر 6 کے پاس گیس سلنڈر پھٹ گیا جس سے دو افراد زخمی ہوئے ڈولفن فورس اور ایس ایچ او تھانہ گلگشت موقع پر پہنچ گئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے 80 سالہ بزرگ منظور حسین اور 35 سالہ شفقت گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہوئے گیس سلنڈر سے غبارے میں گیس بھری جاری تھی جو اچانک پھٹ گیا جس سے غبارے بیچنے والا منظور نامی بزرگ اور راہگیر شفقت زخمی ہوگئے جنکو بذریعہ ریسکیو 1122 نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار