ایشیا اردو

بہاولپور کی تحصیل حاصل پورکے نجی کالج کی تقریب میں دو لڑکوں کی لڑکیوں کے بھیس میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دولڑکوں کو لڑکیوں کے بھیس میں رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
نجی کالج کی ویڈیو پر اسے تنقید کانشانہ بنایاجارہاہے۔ اس حوالے سے  ڈائریکٹر کالجر کا کہناہے کہ ویڈیوکا جائزہ لے رہے ہیں، غیراخلاقی مواد پایاگیاتوسخت کارروائی کریں گے۔
ان کا کہنا تھاکہ نجی کالج کی تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد کی گئی تھی۔ دوسری جانب کاروائی کرتے ہوئے ڈی سی نے کالج کا سیل کر دیا ہے 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار