ایشیا اردو

ریسکیو حکام کے مطابق تیز رفتار بس موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی، بس کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار جاں بحق جبکہ 12  مسافر زخمی ہو گے جبکہ ایک شخص کو بس کے نیچے سے ریسکیو اپریشن کے بعد نکالا، ریسکیو کے مطابق زخمیوں اور مرنے والے کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار