ویب ڈیسک

بلغاریہ: ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے 45افرادہلاک اور 7زخمی ہو گئے
رپورٹ کے مطابق زخمیو ں کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔
پولیس نے علاقے کو گھیراو میں لے لیا ہے اورآگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بس ترکی سے شمالی مقدونیہ جا رہی تھی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار