ایشیا اردو

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کا شعبہ انٹمالوجی کے کلاس روم دوھاوا بول دیا عمیر کانجو ، نعمان چوہدری ، رانا ثاقب و دیگر طلبہ کا کلاس روم میں موجود طلبہ پر تشدد کیا طلبہ پر تشدد کرنے کی سی سی ٹی وی ایشیا اردو کو موصول ہوگئی

وڈیو دیکھیں اور کلک کریں  Bahauddin Zakaria University Student Teacher Fight

جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طلبہ تنظیم کے طلبہ ٹیچر کو زدو کوب کررہے ہیں اور کلاس روم میں موجود طلبہ کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں طلبہ کی تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر وائس چانسلر نے سیکیورٹی آفیسر تبدیل کردیا ، تھانہ الپہ نے یونیورسٹی سیکیورٹی آفیسر کی درخواست پر تشدد کرنے اور ٹیچر کو زدو کوب کے ساتھ دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کر لیا ہے نیوز ون کا وائس چانسلر سے رابطہ واقعہ پر کہنا تھا کہ تنظیم سازی یونیورسٹی کے ماحول کا خراب کر رہی ہے نالج میں اتے ہی کاروائی عمل میں آئی جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا ۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار