ایشیا اردو

خانیوال ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی امیدوار میر واثق کے گھر پر حملے کا مقدمہ لیگی رہنما عطا تارڑ سمیت 60 نامعلوم افراد کیخلاف درج کر لیا گیا۔
پولیس کو جمع کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ لیگی رہنما عطا تارڑ، چودھری وحید، عبدالغفار ڈوگر، سعد و دیگر ملزمان نے دروازہ توڑ کر اسلحے سمیت گھر پر دھاوا بولا، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے نعرے بازی کی، پولیس حملے میں ملوث ملزمان کو پکڑ کر قرار واقعی سزا دے۔
مقدمہ پیپلزپارٹی امیدوار سید میر واثق کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار