ایشیا اردو

پاکستان میں 15 مہینے بعد پولیو کا کیس سامنے آگیا۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
پاکستان میں اس سے  قبل آخری پولیو کیس قلعہ عبداللہ بلوچستان میں27 جنوری 2021 میں رپورٹ ہوا تھا۔
وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ پولیوکیس رپورٹ ہونے کے بعد بنوں میں ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس پایاگیا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار