ایشیا اردو

صوبے میں نچلی سطح پر کرکٹ کے فروغ اور گراؤنڈزکی تعداد بڑھانے کیلئے مشترکہ اقدامات کااتفاق پنجاب حکومت صوبے کے دیہات میں پلے گراؤنڈزبنارہی ہے۔ رواں برس دیہات کی سطح پر 500پلے گراؤنڈز تیار ہوجائیں گی ان گراؤنڈز میں کرکٹ کے ساتھ دیگر کھیلوں کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کرکٹ کے 2نئے ہائی پرفارمنس سینٹرز بنائے جارہے ہیں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی صوبائی وزیر کھیل کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کمیٹی پی سی بی کے ساتھ ملکرسکولوں اورکالجوں کی سطح پر کرکٹ کے فروغ اورگراؤنڈز کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے حتمی سفارشات پیش کرے گی صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی، چیف سیکرٹری، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، سیکرٹریز سپورٹس، لوکل گورنمنٹ، ڈی جی سپورٹس اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار