ایشیا اردو

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چوہدری سالک حسین کو ملاقات کیلئے بلایا  تھا، چوہدری سالک کافی دیر تک وزیراعظم چیمبر کے باہر انتظار کرتے رہے اور پھر زیادہ انتظار کروانے  پر ناراض ہو کر واپس روانہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا اسٹاف چوہدری سالک حسین کو واپس جانے سے روکتا رہا اور وضاحت کی کہ طارق بشیر چیمہ اور پرویزخٹک سے وزیراعظم کی ملاقات کے  باعث آپ کی  ملاقات میں دیرہوئی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار