ایشیا اردو

ملتان. چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے عدم توجہی غفلت کا شکار 5 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 11 سالہ احمد، 10 سالہ عابد، 12 سالہ خرم، 12 سالہ مجاہد، 7 سالہ دانیال شامل ہیں بچوں کو جنرل بس اسٹینڈ اور بوسن روڈ سے بھیک مانگتے ہوئے پاکر حفاظتی تحویل میں لیا گیا بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے لواحقین کی تلاش جاری ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار