مانترنگ ڈیسک

چینی ساختہ فلائنگ کار نے دبئی میں پہلی بار عوام کے سامنے اڑان بھری، جس میں 2 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش اور رفتار 130 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔
چینی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ایکس پینگ انکارپوریشن (Xpeng Inc) کی تیار کردہ ”اڑنے والی کار“ نے متحدہ عرب امارات میں اپنی پہلی عوامی پرواز کی۔
کمپنی بین الاقوامی مارکیٹ میں متعارف کرانے کیلئے الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار