مانٹرنگ ڈیسک

 دنیا میں آئے روز عجیب و غریب اور دلچسپ واقعات پیش آتے رہتے ہیں جن کے بارے جان کر عقل انسانی دنگ رہ جائے، ایسا ہی ایک واقعہ چین میں پیش آیا جہاں پر پولیس نے مچھروں کے ڈی این اے سے چور کو پکڑ لیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں پولیس نے ایک چور کو دلچسپ انداز میں پکڑ لیا، انہیں گھر میں مردہ مچھر ملے جہاں چوری ہوئی تھی اور دیوار پر لگے خون کے دھبے کو اپنے ڈی این اے کے ذریعے ٹریس کرنے کے لیے استعمال کیا
میڈیا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چور نے گھر سے نکلتے وقت مچھروں کو مار ڈالا تھا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار