ایشیا اردو

 نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں فائنل ایئر کلاس ریپریزینٹیٹو منتخب کرنے کے لیے پولنگ کا انعقاد  ڈیپارٹمنٹ آف میڈیکل ایجوکیشن میں زیر نگرانی چیف الیکشن کمشنر و ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز پروفیسر ڈاکٹر شاہد ارشاد راؤ کیا گیا جس میں فائنل ایئر ایم بی بی ایس کے طلباء وطالبات نے بڑچڑ کر حصہ لیا اور فائنل ایئر سیشن 2022-23 کے لیے مختلف کیٹیگریز میں کلاس ریپریزینٹیٹو کا انتخاب کیا گیا۔ ڈیپارٹمنٹ آف میڈیکل ایجوکیشن میں ہونے والی پولنگ میں الیکشن کمشنر کے فرائض پروفیسر ڈاکٹر اعظم خان ڈین آف میڈیسن، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ امراض نسواں ڈاکٹر ہاجرہ مسعود، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ صدیق اور سینئر رجسٹرار ڈاکٹر زاہد سرفراز نے ادا کیے۔ مزید تفصیلات کے مطابق ڈے سکالرز گرلز کیٹیگری میں مس ثمن اعجاز جبکہ ڈے سکالرز  بوائز کیٹیگری میں صلاح الدین کامیاب قرار پائے۔  اسی طرح ہاسٹلز گرلز کیٹیگری میں مس مینائیل فاطمہ جبکہ ہاسٹلز بوائز کیٹیگری میں ایم راشد منظور کامیاب قرار پائے۔ تمام کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان چیف الیکشن کمشنر پروفیسر ڈاکٹر شاہد ارشاد راؤ نے کیا۔ دوسری جانب فائنل ایئر کلاس کے طلباء وطالبات نے اس پر امن اور فیر الیکشن کے انعقاد پر چیف الیکشن کمشنر و ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز پروفیسر ڈاکٹر شاہد ارشاد راؤ اور انکی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اظہار تشکر

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار