ملتان میں ویکسین سنٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب سراد عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملتان میں گھر گھر ویکسین لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے.جنوبی پنجاب سیکٹرٹریٹ بنا دیا گیا ہے اور اس مکمل طور پر فعال کیا جا رہا ہے اور بہت جلد تمام اختیارات منتقل کر دیے جائین گے,وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ ضحت اور تعلیم میں ستر ہزار نوکریاں دی جا رہی ہیں جس سے بے روزگاری میں کمی ہو گئ,وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے وزیر اعظم بہت جلد پیکج کا اعلان کرین گے

(رپورٹ یاسر)

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار