مانٹرنگ ڈیسک

کافی اب دنیا کے لیے رہ جائے گی ناکافی کیونکہ کافی کے پودوں کو ماحولیاتی آلودگی کے باعث شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث کافی کی 75 اقسام کے پودے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 400 ارب کپ کافی سالانہ پی جاتی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار