موٹروے ایم فائیو پر ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب افسوس ناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے ۔
ریسکیو کے مطابق ٹریلر اور مزدا میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 1شخص زخمی ہوگیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ، ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی شناخت اکمل اور اجمل کے نام سے ہوئی ہے ۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار