ایشیا اردو

ملک عاصم اعوان

جس میں جدہ انٹرنیشنل میڈیا فورم کے صدر ملک عاصم اعوان اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شعیب گوندل ۔ عبدالجبار ۔ احمد اویس کیانی ۔ افضال جٹ ۔ رانا فیضان ۔ حسنین طلعت ۔ ملک امتیاز اعوان ۔ چوہدری ۔ آصف جٹ ۔ شیخ منیر ۔ عمران شہزاد ۔ آصف کریم اس موقع پر دوسرے شہروں سے آئے ہوئے لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی الخبر ۔ دمام ۔ ریاض ۔ طائف ۔ مکہ مکرمہ اور جدہ کے لوگوں نے بسنت میلے میں خوب انجوائے کیا اس موقع پر خواتین بچوں کی بہت بڑی تعداد نے خصوصی طور پر شرکت کی بڑوں اور خواتین اور بچوں نے پتنگ بازی کی اور بو کاٹ کے نعرے لگائے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور خوب انجوائے کیا پاکستانی کمیونٹی کا کہنا ہے کہ ہمیں یہاں آکر بسنت میلے میں ایسا محسوس ہوا کہ ہم پاکستان میں انجوائے کر رہے ہیں اور آخر میں لوگوں نے پاکستان پرچم کو اٹھا کر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے پاکستانی پرچم کے ساتھ محبت کا اظہار کیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار