ایشیا اردو

ملتان ( ) تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے کمشنر ملتان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد کا وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ایگزیکٹو ڈائریکٹر کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد کے ہمراہ چوہدری پرویز الہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کے توسیعی منصوبے اور ملتان میں زیر تعمیر مدر اینڈ چائلڈ کئیر ہسپتال کا ہنگامی دورہ کیا۔ بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے نمائندگان اور کنٹریکٹرز نے تعمیراتی کاموں کے حوالے سے پیشرفت بارے کمشنر ملتان ڈویژن کو بریفننگ دی۔ کمشنر ملتان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد نے تمام منصوبوں میں اعلیٰ معیار کو قائم رکھتے ہوئے ان کو مقرر وقت میں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار